وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت بھیم سین جوشی کو ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر یاد کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر، فعال اور ہمہ گیر پنڈت بھیم سین جوشی جی کو یاد کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے کاموں کے ذریعہ بھارتی موسیقی اور ثقافت کو مقبول عام بنانے کے لیے غیر معمولی تعاون پیش کیا۔ وہ اپنی موسیقی کے ذریعہ ہماری قوم کو بھی قریب لائے۔‘‘
On his 100th birth anniversary, remembering the versatile Pandit Bhimsen Joshi Ji. Through his works, he made landmark contributions towards popularising Indian music and culture. He also brought our nation closer through his renditions.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 4, 2022