وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پورٹ بلیئر میں ترنگا لہرائے جانے کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر نیتاجی سبھاش چندر بوس کو یاد کیا۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’30 دسمبر 1943… ہر ہندوستانی کی یاد میں بساایک ایسا دن ہے،جب نیتاجی سبھاش چندر بوس نے پورٹ بلیئر میں ترنگا لہرایا تھا۔اس اہم دن کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر میں پورٹ بلیئر گیا تھا اور مجھےترنگا لہرانے کا اعزاز حاصل ہوا‘‘۔ اس موقع کی کچھ یادیں شیئر کررہا ہوں۔
30th December 1943...a day etched in the memory of every Indian, when the brave Netaji Subhas Bose unfurled the Tricolour at Port Blair. To mark the 75th anniversary of this special day, I had gone to Port Blair and had the honour of hoisting the Tricolour. Sharing some memories. pic.twitter.com/aUEKfvEnN8
— Narendra Modi (@narendramodi) December 30, 2020