وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مولانا آزاد کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ مولانا آزاد جید عالم اور بھارت کی جدوجہد آزادی کے ایک ستون تھے اور تعلیم کے تئیں ان کی وابستگی قابل ستائش تھی۔
وزیراعظم نے اپنی ایکس پوسٹ میں کہا؛
’’مولانا آزاد کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کررہا ہوں۔ وہ جید عالم اور بھارت کی جدو جہد آزادی کے ستون تھے، تعلیم کے تئیں ان کی وابستگی قابل ستائش تھی۔ جدید بھارت کی تشکیل میں ان کی کوششیں بہت سے لوگوں کی رہنمائی کرتی رہیں گی۔‘‘
Remembering Maulana Azad on his birth anniversary. A profound scholar and a pillar of India's freedom struggle, his commitment to education was commendable. His efforts in shaping modern India continue to guide many people.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 11, 2023