وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لال بہادر شاستری کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’لال بہادر شاستری جی کو ان کی جینتی کے موقع پر یاد کررہے ہیں۔ ان کی سادگی، ملک کے تئیں ان کی لگن،  اور ’جے جوان، جے کسان‘ کے ان کے مشہور نعرے کی بازگشت  آج بھی سنائی دیتی ہے، جو پیڑھیوں کو ترغیب فراہم کر رہی ہے۔ بھارت کی ترقی کے تئیں ان کی غیر متزلزل عہدبندگی اور مشکل دور میں ان کی قیادت کی مثال آج بھی قائم ہے۔ خدا کرے کہ ہم ایک مضبوط بھارت کے لیے ان کے خواب  کی تکمیل کے لیے ہمیشہ کام کرتے رہیں۔‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Private equity investments in Indian real estate sector increase by 10%

Media Coverage

Private equity investments in Indian real estate sector increase by 10%
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24دسمبر 2024
December 24, 2024

Citizens appreciate PM Modi’s Vision of Transforming India