وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لال بہادر شاستری کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’لال بہادر شاستری جی کو ان کی جینتی کے موقع پر یاد کررہے ہیں۔ ان کی سادگی، ملک کے تئیں ان کی لگن، اور ’جے جوان، جے کسان‘ کے ان کے مشہور نعرے کی بازگشت آج بھی سنائی دیتی ہے، جو پیڑھیوں کو ترغیب فراہم کر رہی ہے۔ بھارت کی ترقی کے تئیں ان کی غیر متزلزل عہدبندگی اور مشکل دور میں ان کی قیادت کی مثال آج بھی قائم ہے۔ خدا کرے کہ ہم ایک مضبوط بھارت کے لیے ان کے خواب کی تکمیل کے لیے ہمیشہ کام کرتے رہیں۔‘‘
Remembering Lal Bahadur Shastri Ji on his Jayanti. His simplicity, dedication to the nation, and iconic call for 'Jai Jawan, Jai Kisan' resonate even today, inspiring generations. His unwavering commitment to India's progress and his leadership during challenging times remain…
— Narendra Modi (@narendramodi) October 2, 2023