وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کی 39 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔‘‘
Remembering former PM Indira Gandhi Ji on her death anniversary.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 31, 2023