وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر راجندر پرساد جی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’ڈاکٹر راجندر پرساد جی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر یاد کررہا ہوں۔ وہ ایک مایہ ناز لیڈر اور جرات و علمی جوش و ولولے کا مظہر تھے۔ وہ ہندوستانی ثقافت سے مضبوطی سے وابستہ تھے اور ہندوستان کی ترقی کے لیے مستقبل کا وژن بھی رکھتے تھے‘‘۔
Remembering Dr. Rajendra Prasad Ji on his birth anniversary. A legendary leader, he epitomised courage and scholarly zeal. He was firmly rooted in India’s culture and also had a futuristic vision for India’s growth.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 3, 2022