وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بھارت رتن ناناجی دیشمکھ کے یوم پیدائش کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کیاہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘بھارت رتن ناناجی دیشمکھ کے یوم پیدائش کے موقع پر انھیں یادکررہاہوں ۔ دیہی بھارت اورزراعت کے بارے میں ان کی زبردست سوجھ بوجھ کی ان کے کاموں سے عکاسی ہوتی ہے ۔ وہ ایک غیرمعمولی مفکربھی تھے ۔’’
Remembering Bharat Ratna Nanaji Deshmukh on his birth anniversary. His rich understanding of rural India and agriculture is reflected in his works. He was also an outstanding thinker. pic.twitter.com/b7z4mhfXOH
— Narendra Modi (@narendramodi) October 11, 2022