اگست 2020، وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ارون جیٹلی کو ان کی پہلی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ‘آج کے دن پچھلے سال ہم نے جناب ارون جیٹلی کو کھو دیا تھا۔ میں اپنے اس دوست سے کافی محرومی محسوس کرتا ہوں۔
ارون جی نے بھارت کی تندہی کے ساتھ خدمت انجام دی۔ ان کا مزاح ، دانشمندی، قانونی فراست اور گرم جوشانہ شخصیت اساطیری نوعیت کی تھی’۔
On this day, last year, we lost Shri Arun Jaitley Ji. I miss my friend a lot.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 24, 2020
Arun Ji diligently served India. His wit, intellect, legal acumen and warm personality were legendary.
Here is what I had said during a prayer meeting in his memory. https://t.co/oTcSeyssRk