وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر یاد کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر یاد کر رہا ہوں۔ ان کی زندگی گاندھی وادی اصولوں کی مظہر تھی۔ وہ سماجی اختیارکاری کو لے کر بہت پرجوش تھے اور انہوں نے ’جے جگت‘ کا نعرہ دیا۔ ہم ان کے نظریات سے متاثر ہیں اور ہمارے ملک کے تئیں ان کے خوابوں کی تکمیل کے لیے عہد بند ہیں۔‘‘
Remembering Acharya Vinoba Bhave on his Jayanti. His life was a manifestation of Gandhian principles. He was passionate about social empowerment and gave the clarion call of 'Jai Jagat.' We are inspired by his ideals and are committed to realising his dreams for our nation.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 11, 2022