وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آچاریہ کرپلانی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہیں بھارت  کی جدوجہد آزادی میں ایک عظیم شخصیت اور  فطری  ذہانت ،  ایمانداری  اور ہمت کے مجسم نمونہ کے طور پر یاد کرتے ہوئے ، جناب مودی نے ان کے ایک ایسے بھارت  کےعظیم وژن کو پورا کرنے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا جو خوشحال، مضبوط ہو اور جہاں غریبوں کے ساتھ ساتھ پسماندہ افراد بھی بااختیار ہوں۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

’’آچاریہ کرپلانی کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کرتے ہیں ۔ وہ  بھارت  کی جدوجہد آزادی میں ایک بلند پایہ شخصیت اور ذہانت، دیانت اور ہمت کا پیکر تھے۔ وہ جمہوری اقدار اور سماجی انصاف کے اصولوں   کے تئیں بہت پرعزم تھے۔

آچاریہ کرپلانی ناانصافی کے خلاف لڑنے سے  ڈرتے نہیں تھے۔ ہم ان کے ایک ایسے بھارت کے عظیم وژن کو پورا کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں جو خوشحال، مضبوط ہو اور جہاں غریب اور پسماندہ افراد بااختیار ہوں’’۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 نومبر 2024
November 21, 2024

PM Modi's International Accolades: A Reflection of India's Growing Influence on the World Stage