وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو راجیہ سبھا کے رکن پرمل ناتھوانی کی طرف سے گیر اور ایشیائی شیروں پر ایک بعد تصویر کتاب”کال آف دی گیر’’ پیش کی گئی ۔
یہ کتاب پرمل ناتھوانی نے نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو پیش کی۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’پرمل بھائی، آپ سے مل کر خوشی ہوئی اور گیر پر آپ کے کام کی ایک کاپی موصول ہوئی۔ میں نے ہمیشہ آپ کو جنگلی حیات کے بارے میں پرجوش شخص کے طور پر جانا ہے اور یہ کام یقینی طور پر ان تمام لوگوں کی مدد کرے گا جو شاندار گیرکے شیروں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ mpparimal @ ‘‘
Glad to have met you, Parimal Bhai and received a copy of your work on Gir. I’ve always known you as someone passionate about wildlife and this work will surely help all those interested in the majestic Gir Lion. @mpparimal https://t.co/mRKPOtK43D
— Narendra Modi (@narendramodi) July 31, 2024