وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بدھ پورنیما کے موقع پر بھگوان بدھ کے اصولوں کو یاد کیا اور ان اصولوں کو پورا کرنے کے لیے اپنا عزم دوہرایا۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہاہے:
’’بدھ پورنیما کو ہم بھگوان کے اصولوں کو یاد کرتے ہیں اور انہیں پورا کرنے کا اپنا عزم دوہراتے ہیں۔ بھگوان بدھ کے خیالات ہمارے سیارہ کو زیادہ پرامن، ہم آہنگ اور پائیدار بنا سکتے ہیں۔‘‘
On Buddha Purnima we recall the principles of Lord Buddha and reiterate our commitment to fulfil them. The thoughts of Lord Buddha can make our planet more peaceful, harmonious and sustainable.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 16, 2022