وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان تمام لوگوں کی قربانیوں کو یاد کیا ہے جوآج کےدن جلیانوالہ باغ میں شہید ہوئے تھے ۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:
’’میں جلیانوالہ باغ میں اس دن شہید ہونے والے تمام لوگوں کی قربانیوں کو یاد کرتا ہوں۔ ان کی عظیم قربانی ہمیں اپنے عظیم آزادی پسند جنگجوؤں کے خوابوں کو پورا کرنے اور ایک مضبوط اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے مزید محنت کرنے کی ترغیب دیتی ہے۔‘‘
I recall the sacrifices of all those martyred on this day in Jallianwala Bagh. Their great sacrifice inspires us to work even harder to fulfil the dreams of our great freedom fighters and build a strong and developed India.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 13, 2023