وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مسلم برادری کے ایک وفد سے ملاقات کی اور ایک چادر پیش کی، جسے اجمیر شریف درگاہ پر خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے دوران ، ان کے مزار مبارک پر چڑھایا جائے گا۔
وزیر اعظم نے ’ایکس‘پر پوسٹ کیا ہے:
’’میں نے مسلم برادری کے وفد سے ملاقات کی، ہماری بات چیت کے دوران ، میں نے ایک چادر پیش کی، جسے اجمیر شریف درگاہ میں خواجہ معین الدین چشتی کے عرس مبارک کے دوران اُن کے مزار مبارک پر چڑھایا جائے گا۔‘‘
Met a Muslim community delegation. During our interaction, I presented the sacred Chadar, which will be placed during the Urs of Khwaja Moinuddin Chishti at the esteemed Ajmer Sharif Dargah. pic.twitter.com/eqWIKy7VQ1
— Narendra Modi (@narendramodi) January 11, 2024