وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پونے میں سنت توکارام جی کے مجسمے کے سامنے پرارتھنا کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ سنت تکارام  جی کے نظریات بہت سے لوگوں کو تحریک دیتے ہیں اور ہمیں دوسروں کی خدمت کرنے اور ایک  دردمند معاشرے کو پروان چڑھانے کی ترغیب   بھی دیتے ہیں۔

وزیر اعظم کے دفتر کے ٹویٹ کے مطابق؛

 پی ایم ‘‘ @narendramodi پونے میں سنت تکارام جی کے مجسمے کے سامنے کھڑے ہوکر انتہائی عقیدت کے ساتھ یہ  کہتے ہیں کہ سنت تکارام  جی کے نظریات بہت سے لوگوں کو تحریک دیتے ہیں۔ وہ ہمیں دوسروں کی خدمت کرنے اور ایک ہمدرد معاشرے کو پروان چڑھانے کی بھی ترغیب دیتے ہیں۔’’

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...

Prime Minister Shri Narendra Modi paid homage today to Mahatma Gandhi at his statue in the historic Promenade Gardens in Georgetown, Guyana. He recalled Bapu’s eternal values of peace and non-violence which continue to guide humanity. The statue was installed in commemoration of Gandhiji’s 100th birth anniversary in 1969.

Prime Minister also paid floral tribute at the Arya Samaj monument located close by. This monument was unveiled in 2011 in commemoration of 100 years of the Arya Samaj movement in Guyana.