نوراتری کے چوتھے دن، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوی کشمنڈا کی پوجا کی ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"نوراتری کے چوتھے دن دیوی کشمنڈا کو سلام عقیدت! میری تمنا ہے کہ ماں کی مہربانی سے ان سب کی زندگی آیوشمان بن جائے۔ پیش ہے ان کی یہ ستائش ۔"
नवरात्रि के चौथे दिन देवी कूष्मांडा का चरण-वंदन! माता की कृपा से उनके सभी का जीवन आयुष्मान हो, यही कामना है। प्रस्तुत है उनकी यह स्तुति... pic.twitter.com/A5yZ6kVVH2
— Narendra Modi (@narendramodi) October 6, 2024