نئی  دہلی  14 فروری 2020 ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ووہان میں  پھنسے ہندوستانیوں  کو نکالنے کی کارروائی انجام دینے والے ائیر انڈیا اور وزارت صحت کے افسران کے ذریعہ اپنے فرائض کی ادائیگی  کے سلسلے میں  اعلیٰ سطحی عہد بستگی کا مظاہرہ کرنے کی ستائش  کی ۔وزیر اعظم نے راحت اور بچاؤ کے کاموں میں  شامل ٹیم ارکان کو ایک تاریخی خط جاری کیا۔یہ خط شہری ہوابازی کے وزیر مملکت کے ہاتھوں  عملے کو بھیجا جائے گا۔

          ائیر انڈیا نے ووہان سٹی سے ہنگامی  طور پر نکالنے کی کارروائیوں    کو انجام دیا تھا ، جوکہ کورونا وائرس فلو کے بڑے  پیمانے پر پھیلنے کا مرکز ہے۔ خطے میں  سنگین صورتحال سے واقف ہونے کے باوجود ائیر انڈیا نے،  ائیر انڈیا کی ٹیموں کے ساتھ2  -بی-747 ائیر کرافٹ    اوراسی کے ساتھ  وزارت صحت کی ٹیموںکو مسلسل دودن یعنی 21 جنوری 2020  اور یکم فروری 2020  کو  بھیجا تھا۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Indian economy ends 2024 with strong growth as PMI hits 60.7 in December

Media Coverage

Indian economy ends 2024 with strong growth as PMI hits 60.7 in December
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17دسمبر 2024
December 17, 2024

Unstoppable Progress: India Continues to Grow Across Diverse Sectors with the Modi Government