جنجاتیہ کھیل مہوتسو کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے گیمز کو ایک بہت بڑا آغاز قرار دیا اور ملک کا نام روشن کرنے میں قبائلی کھلاڑیوں کے کردار کو تسلیم کیا۔
وزیر اعظم نے امرت مہوتسو کے ایک ٹویٹ کا جواب دیا:
’’ہماری کھیل کی دنیا میں ایک شاندار آغاز! عالمی مقابلوں میں ہندوستان کی شناخت قائم کرنے میں قبائلی کھلاڑیوں کا بڑا کردار ہے۔ ایسی کوششوں سے ملک کو اس کمیونٹی سے نیا ٹیلنٹ ملے گا۔‘‘
हमारे खेल जगत में एक बड़ी शुरुआत! वैश्विक स्पर्धाओं में भारत को पहचान दिलाने में जनजातीय खिलाड़ियों की बड़ी भूमिका रही है। ऐसे प्रयासों से देश को इस समुदाय से नए-नए टैलेंट मिलेंगे। https://t.co/NTQkwEFAMn
— Narendra Modi (@narendramodi) June 14, 2023