وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ شملہ میں سینیٹری نیپکن پلانٹ خواتین کو بااختیار بنانے کا باعث بنے گا کیونکہ یہ صحت کے ساتھ ساتھ روزگار کو بھی فروغ دے رہا ہے۔
رکن پارلیمنٹ جناب سریش کشیپ کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا۔
"شملہ میں سینیٹری نیپکن کا یہ پلانٹ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک قابل تحسین اقدام ہے۔ یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ یہ ان کی صحت کے ساتھ ساتھ روزگار کا ذریعہ بھی بن گیا ہے۔"
शिमला का यह सेनेटरी नैपकिन प्लांट महिला सशक्तिकरण की दिशा में एक सराहनीय पहल है। बहुत खुशी की बात है कि यह उनके स्वास्थ्य के साथ-साथ रोजगार का भी साधन बना है। https://t.co/rBtJnDQbG3
— Narendra Modi (@narendramodi) April 22, 2023