وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے بیڈمنٹن سنگلز میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے کی شاندار کامیابی پرنائے ایچ ایس کی تعریف کی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
‘‘ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے بیڈمنٹن سنگلز میں کانسی کا تمغہ حاصل کرکے @PRANNOYHSPRI کی شاندار کامیابی سے مجھے بہت خوشی ہوئی ہے! ان کا غیر متزلزل عزم اور مسلسل استقامت سے خواہشمند ایتھلیٹ سبق حاصل کرسکتے ہیں۔
شاباش ،پرنائے! ملک اس کامیابی کا جشن منا رہا ہے۔’’
Thrilled by @PRANNOYHSPRI's remarkable achievement, securing the Bronze in Men's Badminton Singles at the Asian Games! His unwavering resolve and sheer tenacity are lessons for aspiring athletes.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 6, 2023
Bravo, Prannoy! The nation celebrates this success. pic.twitter.com/5AUxyGvE4d