وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ کسان نمائشیں(میلے) کسانوں کو جدید ٹیکنالوجی اپنانے کی ترغیب دیتی ہیں۔
وہ یوپی کے مظفرنگر میں پشو پردرشنی اور کسان میلے کی ستائش کررہے تھے جسے وہاں کے مقامی رکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر سنجیو بالیان نے شیئر کیا تھا
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’بہترین کوشش! اس طرح کے کسان میلوں سے جہاں ہمارے زیادہ سے زیادہ ان داتا بھائی- بہن جدید ٹیکنالوجی اپنانے کے لئے ترغیب حاصل کریں گے، وہیں ان کی آمدنی کے ذرائع میں بھی اضافہ ہوگا۔ ‘‘
बेहतरीन प्रयास! इस तरह के किसान मेलों से जहां हमारे ज्यादा से ज्यादा अन्नदाता भाई-बहन आधुनिक टेक्नोलॉजी अपनाने के लिए प्रेरित होंगे, वहीं उनकी आय के साधन भी बढ़ेंगे। https://t.co/fD7jSMwz9g
— Narendra Modi (@narendramodi) April 8, 2023