وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے گورنر بندارو دتاتریہ کی پوتی کی ایک نظم پڑھنے کے لیے ستائش کی۔
گورنر کے ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:
’’تخلیقی اور پیاری۔ ان کے الفاظ بھی بڑی توانائی کا منبع ہیں۔‘‘
My grand daughter Jashodhara reciting a poem in praise of Hon'ble Prime Minister Shri @narendramodi ji. pic.twitter.com/PXQL3KiBmE
— Bandaru Dattatreya (@Dattatreya) December 9, 2023