وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےامتحانات پر لکھی گئی اپنی نظم شیئر کرنے کے لیے کے وی او این جی سی ، دہرا دوں کی طالبہ کماری دیا کی ستائش کی۔
کیندریہ ودیالیہ سنگٹھن کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’بہت تخلیقی! تناؤ سے پاک امتحانات بہترین امتحانات ہیں۔ ہم اس ماہ کی 27 تاریخ کو #ParikshaPeCharcha2023 کے دوران اس پر اور دیگر موضوع پر مزید بات چیت کریں گے۔‘‘
Very creative! Stress free exams are the best exams. We shall discuss this and more during #ParikshaPeCharcha2023 on the 27th of this month. https://t.co/12RCaDMWOk
— Narendra Modi (@narendramodi) January 7, 2023