وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم جمہوریہ کے موقع پر عمان میں ہندوستانی سفارتخانے میں سفارت خانے کے استقبالیہ میں پیش کی گئی ہندوستان-عمان کے مشترکہ موسیقی ریزمظاہرہ فن کی تعریف کی۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
‘‘بہت تخلیقی۔ میں ان تمام لوگوں کی تعریف کرتا ہوں جو اس پروگرام کا حصہ تھے۔’’
Very creative. I appreciate all those who were a part of this effort. https://t.co/6lHBrJOtbU
— Narendra Modi (@narendramodi) January 30, 2024