وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، بارڈر روڈز آرگنائزیشن کے پروجیکٹ دنتک کے ذریعے64ویں یوم تاسیس منائے جانے کے موقع پرکی گئی پہل کی ستائش کی۔
بھوٹان کے تھمپو میں اینڈیورنگ فرینڈشپ ماؤنٹین بائک چیلنج کے 10 ویں میگا ایڈیشن کے انعقاد کے بارے میں سرحدی سڑک تنظیم (بارڈر روڈز آرگنائزیشن) کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نےکہا:
’’قابل ستائش اقدام۔‘‘
Praiseworthy initiative. https://t.co/junWEe2y6l
— Narendra Modi (@narendramodi) May 5, 2023