نئی دہلی،7 اگست 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گولف کھلاڑی ادیتی اشوک کو اولمپکس میں اپنی شاندار کامیاب کے دوران اپنی مہارتوں اور عزم کے لیے ستائش کی ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’بہت اچھا کھیلیں@aditigolf! #ٹوکیو 2020 کے دوران آپ نے شاندار مہارت اور عزم کا اظہار کیا ہے۔ ایک میڈل ذرا سی چوک سے حاصل کرنا رہ گیا، البتہ آپ ، اب کسی بھی ہندوستانی سے زیادہ آگے بڑھ گئیں اور شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ آپ کو مستقبل کی کامیابیوں کے لیے بہترین خواہشات‘‘۔
Well played @aditigolf! You have shown tremendous skill and resolve during #Tokyo2020. A medal was narrowly missed but you’ve gone farther than any Indian and blazed a trail. Best wishes for your future endeavours.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 7, 2021