وزیراعظم جناب نریندر مودی نے چنئی بندرگاہ کے فلوٹ آن فلوٹ آف آپریشن کی ستائش کی ہے جو ایک ریکارڈ ہے اور اسے ایک کامیابی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے کہ کس طرح ایک جہاز کو دوسرے ملک لے جایا گیا ہے۔
مرکزی وزیر مملکت جناب شانتنو ٹھاکر کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’ہماری بندرگاہوں اور جہازرانی کے شعبے کے لیے یہ بہت اچھی خبر ہے۔‘‘
Great news for our ports and shipping sector. https://t.co/2VNJsMXwRL
— Narendra Modi (@narendramodi) March 28, 2023