وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندی فلموں کے مشہور مکالموں کے ذریعے ہندی دیوس کی تقریبات منانے پر اسرائیل کے سفارت خانے کی ستائش کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ سفارتخانے کی کاوش زبردست ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔
‘‘روایت، وقار، نظم و ضبط… یہ اسرائیل کے سفارت خانے کے تین ستون ہیں۔
ہندوستانی فلموں کے مکالموں کے ذریعے ہندی کے حوالے سے اسرائیلی سفارت خانے کی یہ کوشش سحرزدہ کرنے والی ہے۔’’
परंपरा, प्रतिष्ठा, अनुशासन… ये इस इजराइल एम्बेसी के तीन स्तंभ हैं।
— Narendra Modi (@narendramodi) September 14, 2023
भारतीय फिल्मों के डायलॉग के जरिए हिन्दी को लेकर इजराइली दूतावास का यह प्रयास अभिभूत करने वाला है। https://t.co/akaRyHYbaN