وزیر اعظم نے اترپردیش کے بستی میں ایم او ڈی آئی (مشن کی جانب مائل ترقی پذیر ہندوستان) کے تحت ترقیاتی پہل کی ستائش کی۔
بستی سے رکن پارلیمنٹ جناب ہریش دویدی کے ذریعہ ایم او ڈی آئی (مشن کی جانب مائل ترقی پذیر ہندوستان) کے تحت پکا گھر جیسی ترقیاتی پہل کے بارے میں کئے گئے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:
’’پکے مکانوں نے کیسے ہمارے غریب بھائی- بہنوں کی زندگی کو روشن کیا ہے، اترپردیش میں بستی کا یہ ترقیاتی کام اس کی ایک بہترین مثال ہے‘‘
पक्के मकानों ने कैसे हमारे गरीब भाई-बहनों के जीवन को रोशन किया है, उत्तर प्रदेश में बस्ती का यह विकास कार्य इसका एक बेहतरीन उदाहरण है। https://t.co/J8cdWyOkQ1
— Narendra Modi (@narendramodi) May 17, 2023