وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں کمپاؤنڈ تیر اندازی کے مردوں کے انفرادی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر تیر انداز ابھیشیک ورما کو مبارکباد پیش کی ہے۔
جناب مودی نےایکس پر پوسٹ کیا:
"تیر انداز ابھیشیک کی شاندار کارکردگی۔
کمپاؤنڈ تیر اندازی کے مردوں کے انفرادی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ ان کی مہارت اور کھیل کا جذبہ روشن ہے، اور ہندوستان اس کامیابی سے بہت پرجوش ہے۔"
A remarkable performance by @archer_abhishek.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 7, 2023
Congratulations on winning the Silver Medal in the Compound Archery Men's Individual event. His dexterity and sporting spirit shine bright, and India is thrilled by this achievement. pic.twitter.com/Vq10nKwZ9I