وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عظیم شاعر اروناچل کویرائر کے رام ناٹکم سے ایک نغمہ پوسٹ کیا جسے آشوت نارائنن نے پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’یہاں عظیم شاعر اروناچل کویرائر کے رام ناٹکم سے ایک نغمہ ملاحظہ کیجئے‘‘
Here is a wonderful rendition of a song from the great poet Arunachala Kavirayar’s Rama Natakam…#ShriRamBhajan https://t.co/XWlUoI6Inn
— Narendra Modi (@narendramodi) January 14, 2024