وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج لیپاکشی ، پتّاپرتھی ، آندھراپردیش میں ویربھدرمندرمیں درشن اورپوجاکی۔جناب مودی نے تیلگوزبان میں رنگناتھ رامائن کےچھند سنے اور ٹھولوبومّالتاکے نام سے معروف آندھراپردیش کے روایتی سایہ کٹھ پتلی کے فن کے ذریعہ پیش کردہ جٹائیوکی کتھا دیکھی۔
وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا:
‘‘پربھوشری رام کے تمام بھگتوں کے لئے لیپاکشی بہت زیادہ اہمیت رکھتاہے ۔ آج مجھے ویربھدرمندرمیں پرارتھنا کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ میں نے پرارتھنا کی کہ بھارت کے لوگ خوش ، صحت مند رہیں اور خوشحالی کی نئی بلندیوں کو چھوئیں ۔ ’’
‘‘ویربھدرمندر،لیپاکشی میں رنگناتھ رامائن سنی اوررامائن سے متعلق ایک کٹھ پتلی شوبھی دیکھا ۔’’
For all those who are devotees of Prabhu Shri Ram, Lepakshi holds great significance. Today, I had the honour of praying at the Veerbhadra Temple. I prayed that the people of India be happy, healthy and scale new heights of prosperity. pic.twitter.com/VDTSdrMpCS
— Narendra Modi (@narendramodi) January 16, 2024