وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کیرالہ کے تری پریار میں واقع شری راما سوامی مندر کا درشن اور پوجا ارچنا کی۔جناب مودی نے ثقافتی پرفارمنس میں بھی شرکت کی اور فنکاروں اور بٹوکوں کو بھی اعزاز سے نوازا۔
وزیر اعظم نےX پرپوسٹ کیا:
‘‘تری پریار کے شری راماسوامی مندر میں پوجا ارچنا کی ۔ ملیالم زبان میں شری ادھیاتم رامائن اور دیگر بھجنوں کا شلوک سننا بے حد خاص رہا۔’’
Prayed at the Thriprayar Shree Ramaswami Temple. To hear verses of the Shri Adhyathma Ramayana and other Bhajans in Malayalam was also very special. pic.twitter.com/oZK0sAObLT
— Narendra Modi (@narendramodi) January 17, 2024