وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے ناتھ دوارہ میں شری ناتھ جی مندر میں پوجا کی اور درشن کئے۔ انہوں نے مندر کے پجاریوں سے بات چیت بھی کی اور بھگوان شری ناتھ کو ’بھینٹ پوجا‘ کی پیشکش کی۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’ناتھ دوارہ میں بھگوان شری ناتھ جی کے درشن اور آشیرواد حاصل کرنے کا موقع ملا۔ ان سے اہل وطن کی اچھی صحت اور فلاح و بہبود کی خواہش ظاہر کی۔‘‘
नाथद्वारा में भगवान श्रीनाथजी के दर्शन और आशीर्वाद का सौभाग्य प्राप्त हुआ। उनसे देशवासियों के उत्तम स्वास्थ्य और कल्याण की कामना की। pic.twitter.com/iUgpcGiER7
— Narendra Modi (@narendramodi) May 10, 2023