وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے پونے میں دگدوشیٹھ مندر میں درشن اور پوجا کی۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
‘‘پونے کے شری منت دگدوشیٹھ حلوائی گنپتی مندر میں پوجا کر کے خود کو خوش قسمت محسوس کر رہا ہوں۔ ’’
Feeling blessed to pray at the Shreemant Dagdusheth Halwai Ganpati Mandir in Pune. 🙏🏼 pic.twitter.com/pwzVRpYMXk
— Narendra Modi (@narendramodi) August 1, 2023