نئی دہلی، 14 فروری 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر خارجہ آنجہانی سشما سوراج کو ان کے یوم وفات کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ٹوئٹر پر آنجہانی سشما سوراج کو پیش کئے جانے والے خراج عقیدت کے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ آنجہانی سشما سوراج وقار، نفاست اور عوامی خدمت کےلئے عہد بستگی کی مظہر تھیں۔ ان کی شخصیت میں ہندوستانی قدریں اور اخلاق پوری طرح پنہاں تھے۔ہمارے ملک کے لئے ان کے خواب انتہائی عظیم تھے۔ وہ ایک مثالی رفیق کار اور ایک غیر معمولی وزیر تھیں۔
Remembering Sushma Ji.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 14, 2020
She epitomised dignity, decency and unwavering commitment to public service. Firmly rooted in Indian values and ethos, she had great dreams for our nation. She was an exceptional colleague and an outstanding Minister. pic.twitter.com/IeEJlNRAQB