وزیراعظم،جناب نریندر مودی نے جناب ناڈاپربھو کیمپے گوڑاگوڑا کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔جناب مودی نے کہا کہ جناب ناڈاپربھو کیمپے گوڑا معاشی بہبود، زراعت، آبپاشی اور ایسی بہت سی چیزوں کو فروغ دینے میں پیش پیش تھے۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
‘‘جناب ناڈا پربھو کیمپے گوڑا جی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عیقدت ۔وی ایک وسیع النظر شخصت تھے جنہیں ان کی انتظامیہ سے متعلق صلاحیتوں کے لئے جانا جاتا تھا۔وہ معاشی بہبود ،زراعت ،آبپاشی اور ایسی بہت سی چیزوں کو فروغ دینے میں پیش پیش تھے۔ بنگلورو ،جس شہر کو انہوں نے سنوارا، اس کی حرکیات، متحرک طرز عمل اور اختراع کی عالمی سطح پر ستائش کی جاتی ہے۔ ہماری حکومت معاشرے کے لیے ان کے وژن کو پورا کرنے اور ان اقدار کو برقرار رکھنے کے لیے کام کرتی رہے گی جن کو وہ پسند کرتے تھے۔ 'اسٹیچو آف پراسپریٹی' سے تصویریں شیئر کررہاہوں، جس کا مجھے 2022 میں افتتاح کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔’’
Tributes to Sri Nadaprabhu Kempegowda on his birth anniversary. He was a visionary known for his foresight and administrative skills. He was a pioneer in boosting economic wellbeing, agriculture, irrigation and more. Bengaluru, the city he nurtured, is globally admired for its… pic.twitter.com/cckfy5r44u
— Narendra Modi (@narendramodi) June 27, 2024
ಶ್ರೀ ನಾಡಪ್ರಭು ಕೆಂಪೇಗೌಡರ ಜಯಂತಿಯಂದು ಅವರಿಗೆ ಗೌರವ ನಮನಗಳು. ಅವರು ದೂರದೃಷ್ಟಿ ಮತ್ತು ಆಡಳಿತಾತ್ಮಕ ಕೌಶಲ್ಯಗಳಿಗೆ ಹೆಸರುವಾಸಿಯಾದ ದಾರ್ಶನಿಕರಾಗಿದ್ದರು. ಆರ್ಥಿಕ ಹಿತಚಿಂತನೆ, ಕೃಷಿ, ನೀರಾವರಿ ಮುಂತಾದವುಗಳ ಸುಧಾರಣೆಯಲ್ಲಿ ಅವರು ಮುಂಚೂಣಿಯಲ್ಲಿದ್ದರು. ಅವರು ಕಟ್ಟಿದ ಬೆಂಗಳೂರು ನಗರ ತನ್ನ ಚಲನಶೀಲತೆ, ಹುರುಪು ಮತ್ತು ನಾವೀನ್ಯತೆಗಾಗಿ… pic.twitter.com/yL6wy94EPl
— Narendra Modi (@narendramodi) June 27, 2024