وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری ایَّا ویکنڈ سوامی کل کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’شری ایَّا ویکنڈ سوامی کل کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے دوسروں کی خدمت، اور مبنی بر شمولیت و مبنی برانصاف سماج کی تشکیل کے لیے خود کو وقف کر دیا۔ انہوں نے پسماندہ طبقات کی اختیار کاری کے لیے بھی متعدد کوششیں کیں۔ ان کے خیالات نسل در نسل لوگوں کو ترغیب فراہم کرتے رہیں گے۔‘‘
Tributes to Sri Ayya Vaikunda Swamikal on his birth anniversary. He devoted himself to serving others and nurturing a society that is inclusive and just. He undertook numerous efforts to empower the downtrodden as well. His thoughts keep inspiring people across generations.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 12, 2023