وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کرگل وجے دیوس کے موقع پر ملک کا دفاع کرتے ہوئے کرگل میں بہادری اور عظیم قربانی کے لئے سبھی بہادر اورجانباز فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ :
’’کرگل وجے دیوس ماں بھارتی کی آن بان اور شان کی علامت ہے ، اس موقع پر مادروطن کی حفاظت میں مصروف سبھی ملک کے بہادر سپوتوں کو میرا شت شت نمن، جے ہند‘‘۔
कारगिल विजय दिवस मां भारती की आन-बान और शान का प्रतीक है। इस अवसर पर मातृभूमि की रक्षा में पराक्रम की पराकाष्ठा करने वाले देश के सभी साहसी सपूतों को मेरा शत-शत नमन। जय हिंद! pic.twitter.com/wIHyTrNPMU
— Narendra Modi (@narendramodi) July 26, 2022