وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلوکار مکیش کے ذریعہ بھارتی موسیقی  پر چھوڑے گئے نہ مٹنے والے نشان کو یاد کیا۔ آج سروں کے سرتاج کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’سروں کے سرتاج کو ان کی پیدائش کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر یاد کررہا ہوں ۔ ان کے سدابہار نغمے وسیع تر جذبات و احساسات کو جگا دیتے ہیں اور ان نغموں نے بھارتی موسیقی پر نہ مٹنے والا اثر چھوڑا ہے۔ ان کی سنہری آواز اور روح کو بیدار کردینے والے نغمے پیڑھیوں کو محظوظ کرتے رہیں گے۔‘‘ 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PM Modi hails diaspora in Kuwait, says India has potential to become skill capital of world

Media Coverage

PM Modi hails diaspora in Kuwait, says India has potential to become skill capital of world
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi