وزیر اعظم جناب نریند رمودی نے شیام جی کرشنا ورما کو ، ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔وزیراعظم نے 2003 میں سوئٹزر لینڈ سے شیام جی کرشنا ورما کی استھیوں کو واپس بھارت لانے کی بھی بات کہی اور 2015 میں انہوں نے برطانیہ سے اپنی اسناد ےحاصل کی تھیں ۔
سلسلے وار ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ عظیم انقلابی شخصیت ( مہاکرانتی کاری) اور مجاہد آزادی شیام جی کرشناکو ان کی جینتی پر خراج عقیدت، ملک کو غلامی سے آزاد کرانے کے لئے انہوں نے اپنی زندگی وقف کردی تھی۔ ملک کی آزادی کی لڑائی میں ان کی خدمات کو کبھی بھلایا نہیں جاسکے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ نوجوان بھارت ، ان کی عظمت اور ہمت کے بارے میں مزید جاننے کی کوشش کرے ۔
महान क्रांतिकारी और स्वतंत्रता सेनानी श्यामजी कृष्ण वर्मा को उनकी जयंती पर श्रद्धांजलि। देश को गुलामी से मुक्त कराने के लिए उन्होंने अपना जीवन समर्पित कर दिया। कृतज्ञ राष्ट्र आजादी की लड़ाई में उनके योगदान को कभी भुला नहीं पाएगा।
— Narendra Modi (@narendramodi) October 4, 2021
Tributes to Shyamji Krishna Varma on his Jayanti.
I consider myself blessed to have got the opportunity to bring back the ashes of Shyamji Krishna Varma back from Switzerland in 2003 and receive his reinstatement certificate during my UK visit in 2015. It is important that young India knows more about his courage and greatness. pic.twitter.com/WDoMN0BFmD
— Narendra Modi (@narendramodi) October 4, 2021