وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کو ان کے جنم دن پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیراعظم نے اپنی ایکس پوسٹ میں کہا
’’سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی جی کو ان کے جنم دن پر میرا خراج عقیدت۔‘‘
On his birth anniversary, my tributes to former PM Shri Rajiv Gandhi Ji.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 20, 2023