وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی خواتین کی قوت و بہادری کی علامت رانی لکشمی بائی کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر تہہ دل سے خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’بھارتی خواتین کی قوت و بہادری کی علامت رانی لکشمی بائی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر میرا تہہ دل سے سلام۔ غیر ملکی حکومت کے ظلم کے خلاف ان کی بہادری، جدوجہد اور قربانی کی داستان ملک کی ہر پیڑھی کو ترغیب فراہم کرتی رہے گی۔‘‘
भारतीय नारीशक्ति के पराक्रम की प्रतीक रानी लक्ष्मीबाई को उनकी जन्म-जयंती पर मेरा कोटि-कोटि नमन। विदेशी हुकूमत के अत्याचार के खिलाफ उनके साहस, संघर्ष और बलिदान की गाथा देश की हर पीढ़ी को प्रेरित करती रहेगी।
— Narendra Modi (@narendramodi) November 19, 2023