وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:
‘‘ہمارے سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو جی کو ان کے یوم پیدائش پر، خراج عقیدت۔ ہم اپنے ملک کے لیے ان کے تعاون کو بھی یاد کرتے ہیں۔’’
On his birth anniversary, tributes to our former PM Pandit Jawaharlal Nehru Ji. We also recall his contribution to our nation.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 14, 2022