وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت دین دیال اُپادھیائے جی کو اُن کی پونیہ تِتھی (برسی) پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ
’’پنڈت دین دیال اُپادھیائے جی کی پوری زندگی عوام کی فلاح وبہبود کے اُصول پر مبنی رہی، ان کا انسانوں کی برابری سے متعلق اُصول بھارت ہی نہیں بلکہ دنیا کے کئی مسائل کاحل پیش کرتا ہے۔ ان کی برسی پر دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت۔‘‘
पंडित दीनदयाल उपाध्याय जी का संपूर्ण जीवन सर्वजन हिताय-सर्वजन सुखाय के सिद्धांत पर आधारित रहा। उनका एकात्म मानववाद का दर्शन भारत ही नहीं, बल्कि दुनिया की कई समस्याओं का समाधान देने में सक्षम है। उनकी पुण्यतिथि पर आदरपूर्ण श्रद्धांजलि।
— Narendra Modi (@narendramodi) February 11, 2022