وزیراعظم جناب نریندر مودی نےآج شہیدی دیوس کے موقع پر بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو کو خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا ‘‘ آزادی کے انقلابی سفیر امر شہید ویربھگت سنگھ ، سکھ دیو اور راج گرو کو شہیدی دیوس پر صد صد سلام۔ ماں بھارتی کے ان عظیم سپتوں کی قربانیاں ملک کی ہر نسل کے لئے باعث تحریک بنی رہیں گی۔ جے ہند! ’’
आजादी के क्रांतिदूत अमर शहीद वीर भगत सिंह, सुखदेव और राजगुरु को शहीदी दिवस पर शत-शत नमन। मां भारती के इन महान सपूतों का बलिदान देश की हर पीढ़ी के लिए प्रेरणास्रोत बना रहेगा। जय हिंद! #ShaheedDiwas pic.twitter.com/qs3SqAHkO9
— Narendra Modi (@narendramodi) March 23, 2021