وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہارانا پرتاپ کو ہمت، بہادری اور عزت نفس کی علامت قرار دیا ہے۔ مہارانا پرتاپ کی تاریخ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی مادر وطن کی خدمت کے لیے وقف کر دی اور ان کی زندگی نسلوں کے لیے تحریک کا ذریعہ ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’جرات، بہادری اور عزت نفس کی علامت مہارانا پرتاپ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی مادر وطن کی حفاظت کے لیے وقف کر دی، جو ملک کی ہر نسل کے لیے تحریک کا ایک وسیلہ بنی رہے گی‘‘۔
साहस, शौर्य और स्वाभिमान के प्रतीक महाराणा प्रताप को उनकी जन्म-जयंती पर आदरपूर्ण श्रद्धांजलि। उन्होंने अपना संपूर्ण जीवन मातृभूमि की रक्षा के लिए समर्पित कर दिया, जो देश की हर पीढ़ी के लिए प्रेरणास्रोत बना रहेगा।
— Narendra Modi (@narendramodi) May 9, 2023