وزیراعظم جناب نریندرمودی نے لوک نائک جے پرکاش کے یوم پیدائش کے موقع پرانھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘لوک نائک جے پی کے یوم پیدائش کے موقع پر انھیں خراج عقیدت ۔بھارت کے لئے ان کا گراں قدرتعاون بے مثال ہے ۔ انھوں نے لاکھوں لوگوں کو ملک کی تعمیر کے لئے خود کو وقف کردینے کی ترغیب دی ۔ انھیں جمہوری نظریات کے مشعل بردار کے طورپرہمیشہ یادرکھاجائے گا۔’’
Tributes to Loknayak JP on his birth anniversary. His contribution to India is unparalleled. He inspired lakhs of people to devote themselves to nation building. He will always be remembered as a torchbearer of democratic ideals. pic.twitter.com/0XMLCv7Ceo
— Narendra Modi (@narendramodi) October 11, 2022