وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے عظیم رہنما جناب گوپال کرشن گوکھلے کو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘عظیم گوپال کرشن گوکھلے کو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت ۔ آزادی کی جدوجہد میں ان کا تعاون ناقابل فراموش ہے ۔ جمہوری اصولوں اورسماج کو بااختیاربنانے کے تئیں ان کی غیرمتزلزل عہدبندی ہمیں تحریک دیتی رہے گی ۔’’
Tributes to the great Gopal Krishna Gokhale on his birth anniversary. His contribution to our freedom struggle is unforgettable. His unwavering commitment to democratic principles and social empowerment keeps motivating us.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 9, 2022